امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جارید کوشنر
امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ کے
ساتھ عراق
جائیں گے۔ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے نام شائع نہ کرنے کی شرط پر یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ مسٹر کوشنر خود عراق جا کر وہاں کی حکومت کو اپنی حمایت دینا چاہتے ہیں۔